Android AppiOS App

حضور نبی کریم ﷺ کی پسندیدہ ترین ایک چیز ۔۔۔ ہر مہینے تین بار استعمال کریں اور ہر بیماری سے محفوظ رہیں

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  18:47

حضور نبی کریم ﷺ کی حیات مبارکہ مسلمانوں سمیت پوری دنیا کے لئے مشعل راہ ہے ۔ آپؐ کی تمام عادات میں ہزار ہزار باتیں اور حکمتیں پوشیدہ ہو تیں جن پر آج کی سائنس کی ریسرچ جاری ہے ۔ حضرت ابوہریرہؓ فرماتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا جو شخص ہر مہینے تین دن شہد پیے اسے کوئی بڑی تکلیف نہ ہو گی۔ جدید تحقیق کے مطابق یہ بات تسلیم کی گئی ہے کہ

 شہد بہت سی بیماریوں کی کامیاب دوا ہے ۔ مثلاً جسم اور خاص طور پر پھیپھڑوں کے لئے قوت بخش ہے ۔ دل کے لئے فرحت بخش ہے کھانسی، دمہ،فالج،لقوہ اورسردی سے لاحق ہونے والے امراض میں مفید ہونے کے علاوہ خون صاف کرنے میں بہت اہمیت رکھتی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎