Android AppiOS App

آسکر وائلیڈ

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  21:06

اپنے دشمن کو ہمیشہ معاف کردویہ اُسکو سب سے زیادہ اذیت دے گی* اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔* گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔* اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔* انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔* اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔* جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔

٭جس لمحے آپ نے سوچا کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے تو آپ شکست کھا گئے۔٭اپنی سوچوں کو پانی کے قطروں سے زیادہ شفاف رکھو کیونکہ پانی کے قطروں سے دریا بنتا ہے۔ اور سوچوں سے شخصیت بنتی

ہے۔٭اللہ پر بھروسہ رکھو اللہ ہی بہتر کار سازہے۔ دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں۔

آپ کا ایک لفط زخم بھی لگا سکتا ہے اور مرہم بھی بن سکتا ہے ، اختیار آپ کے پاس ہے۔ زندگی کا ہم پر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ ہم سے صرف ایک بار روٹھتی ہے۔ کچھ لوگ خطوں کی طرح ہوتے ہیں کہ جنہیں بار بار پڑھ کر بھی دل نہیں بھرتا۔کچھ لوگ نگاہ کی طرح ہوتے ہیں کہ جو اگر ساتھ ہوں تو اندھیروں میں بھی منزلیں مل جاتی ہیں۔

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎