Android AppiOS App

دانا عورت

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  20:57

دانا عورت اپنا گھر بناتی ہے لیکن جاہل اپنے ہاتھوں سے اسے ڈھا دیتی ہے۔ جاہل کے منہ سے غرور پھوٹ نکلتا ہے لیکن دانش مندوں کے لب انہیں ہمیشہ مسرور رکھتے ہیں۔ عقلمندوں کی زبان سے حکمت ٹپکتی ہے ، مگر جاہلوں کا منہ حماقت انڈیلتا ہے۔ زبان کی نرمی زندگی کا درخت ہے مگر اس کا بگڑنا روح کی شکستگی ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔ جن کے دل لوگوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے

میں آتی ہے ۔ دانشمند آدمی کبھی اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا بلکہ اپنی تکلیف کے رفع کرنے میں خوشی سے مصروف عمل ہو جاتا ہے۔ تجربے

سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔ جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے۔ (شیکسپیئر)

دن کی بہتر ین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس کے فیس بک پیج پر سینڈ میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎