Android AppiOS App

12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کافیصلہ، سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

  جمعہ‬‮ 12 اپریل‬‮ 2019  |  17:55

صوبے کے 25اضلاع کے پرائمری سکولوں کے لئے 12ہزار 156آسامیوں پر بھرتیوں کے لئے سفارشات محکمہ خزانہ کوا رسال کردی ہے اضافی آسامیوں پر محکمہ خزانہ کے منظوری کے بعد پشاور کے 548آسامیوں پر ، چارسدہ کے 631، مردان کے 793، نوشہرہ کے 459، سوات کے 663، کوہاٹ کے 414، ابیٹ آباد کے 435، بنوں کے 438، بٹگرام کے 400، بونیر

کے 378، چترال کے 184، ڈی آئی خان کے 671، دیر بالا کے 790، دیر لوئر کے 817، ہنگو کے 204، ہری پور کے 437، کرک کے 448، کوہستان کے 403، لکی مروت کے 551، مالاکنڈ کے 345، مانسہرہ کے 665، شانگلہ کے 447، صوابی کے 400، ٹانک کے 202، طور غر کے 153، اضافی آسامیاں شامل ہیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎