Android AppiOS App

اب سگریٹ کے عادی افراد پریشان نہ ہوں ، عجیب و غریب جادوئی نسخہ آ گیا

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  18:58

تمباکو نوشی ایک عام عادت بنتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہمارے پھیپھڑے زہریلے مواد جیسے نکوٹین اور ٹار سے بھر جاتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ کے پھیپھڑے زہریلے مادوں سے صاف ہوجائیںگے۔ اجزاء پیاز400گرام ایک لیٹر پانی چینی 400گرام ہلدی 2چمچ ادرک پیاز،ہلدی اور ادرک انسانی جسم کےلئے بہت مفید ہیں اور جسم کو زہریلے مادوں سے پاک کرنے میں

 اہم کردار اداکرتے ہیں۔ بنانے کا طریقہ پانی کو ایک باﺅل میں ڈال کر اس میں چینی ڈال کر اسے چولہے پر چڑھادیں۔پیاز صاف کرکے انہیں کاٹیں اورپانی میں ڈال دیں۔اب ادرک کو باریک باریک کاٹ کر پانی میں ڈالیں۔اس کے بعد ہلدی کو پانی میں ڈالیں اور ابلنے کا انتظار کریں،آنچ کو دھیما کر

دیں اور تب تک پکنے دیں جب تک پانی آدھا نہ رہ جائے۔اب اسے چولہے سے اتار کر اس مواد کو ٹھنڈا ہونے دیں ۔ روزانہ ناشتے سے پہلے خالی پیٹ دو چمچ پئیں ،اسی طرح شام کے کھانے سے قبل دو چمچ پئیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎