Android AppiOS App

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور

  جمعرات‬‮ 14 فروری‬‮ 2019  |  14:13

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی خوشخبری سنادی،ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سپیشل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور ،دس سال سے ایک پوسٹ پر ایک ہی سکیل پر تعینات ملازمین کو پروموشن دی جائے گی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے سرکاری ملازمین کا ٹائم سکیل پروموشن کا دیرینہ مطالبہ منظور کرلیا ہے ۔ٹائم سکیل پروموشن میں ملازمین کو رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔دس سال سے ایک ہی عہدے اور ایک سکیل میں تعینات ملازمین اس سے استفادہ کر سکیں گے ۔وزیر اعلی پنجاب نے ٹائم پروموشن سمری منظور کر کے چیف سیکرٹری کو بھجوادی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎