Android AppiOS App

10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک جانتے ہیں ان افرادنےکون سا غیر قانونی کام کیا تھا؟

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  19:01

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خود کو افغانی ظاہر کرنے والے 10 ہزار 144 پاکستانیوں کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔ان افراد نے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے مہاجرین سے وطن واپسی پروگرام کے تحت 400 ڈالر فی کس کے حساب سے رقوم بھی وصول کی تھیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابقنادرا نے خود کو افغان شہری ظاہر کرنے والےپاکستانیوں کا سراغ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ڈیٹا سے لگایا اور ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈز بلاک کردیئے۔نادرا حکام کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کے بعد ان میں سے کچھ شہریوں نے مختلف عدالتوں سے بھی رجوع کیا

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎