Android AppiOS App

خبردار!کوکنگ آئل اور گھی خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑ ھ لیں کن کن برانڈز کے آئل اور گھی کو غیر معیاری اور مضرصحت قرار دیدیاگیا

  جمعرات‬‮ 24 جنوری‬‮ 2019  |  13:24

خبردار کوکنگ آئل اور گھی خریدنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہو جانیوالے اور مضر صحت کوکنگ آئل اور گھی کے برانڈز کی تفصیلات جاری کر دیں، معیار پر پورا اترنے والے کوکنگ آئل اور گھی کے برانڈز کی بھی فہرست جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوکنگ آئل اور گھیکے حوالے سے عوام الناس کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل اور مضر صحت کوکنگ آئل اور گھی کے برانڈز کی فہرست جاری کی ہے۔

لیبارٹری ٹیسٹ میں فیل ہونیوالے کوکنگ آئل اور گھی کے برانڈز میں 61برانڈز شامل ہیں جو کہ پنجاب پیور فوڈ ریگولیشن 2018کے معیار پر پورے نہیں اترے۔ ان میں عابد کوہ نور بناسپتی، امبر بناسپتی، اپنا بناسپتی،

اپنا کنولا آئل، اریج پریمیم بناسپتی، عاطف بناسپتی، عطیہ بناسپتی، بدر کوکنگ آئل، بہترین بناسپتی، کرسپو ویجیٹیبل آئل،دعوت کوکنگ آئل، انعام کوکنگ آئل، فیضی بناسپتی، گائے کنگولہ کوکنگ آئل، گائے کوکنگ آئل، گائے سن فلاور کوکنگ آئل، غوچٰہ بناسپتی، گولڈ رحمت بناسپتی، حور کنولا آئل ، حور کوکنگ آئل، حور سن فلاور آئل ، اتحاد کوکنگ آئل ، کامیاب کوکنگ آئل،کامران بناسپتی،کاروان بناسپتی،

کوثر کنولا آئل، کوثر کوکنگ آئل ، کھجور کوکنگ آئل، کسان کوکنگ آئل (سن فلاور)، لائیوز کوکنگ آئل، نعمت کنولا آئل، Naturelle کوکنگ آئل ، نائس بناسپتی، نرالا بناسپتی، اولیو پریمیم کنولا آئل، اولیو پریمیم سن فلاور آئل، قرنی بناسپتی، راحت بناسپتی گھی، ممتا بناسپتی،مجاہد کوکنگ آئل، سیسنز فرائنگ آئل،ستارہ کوجنگ آئل ، زرین بناسپتی، چاند بناسپتی، ایلا کوکنگ آئل، ایوولن ویجیٹیبل بناسپتی، ایوولن ویجیٹیبل کوکنگ آئل،فوجی کوکنگ آئل، گولڈن سن بناسپتی، گولڈن سن کوکنگ آئل، اتحاد بناسپتی، کھجور بناسپتی،لائیوز بناسپتی، مدنی کوکنگ آئل، شمیم بناسپتی، سلطان کنولا آئل ، سلطان کوکنگ آئل اور ذائقہ کوکنگ آئل شامل ہیں۔دوسری جانب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عوام الناس کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے مضر صحت کوکنگ آئل اور گھی کے برانڈز کی بھی تفصیلات جاری کی ہیں جن میں عابد کوہ نور بناسپتی، امبر بناسپتی، اپنا بناسپتی، اپنا کنولا آئل ،

اریج پریمیم بناسپتی، عاطف بناسپتی، عطیہ بناسپتی،بدر کوکنگ آئل، بہترین بناسپتی، کرسپو ویجیٹیبل آئل، دعوت کوکنگ آئل، انعام کوکنگ آئل، فیضی بناسپتی، گائے کنولا کوکنگ آئل، گائے کوکنگ آئل، غوثیہ بناسپتی، غوثیہ کنولا آئل، گولڈ رحمت بناسپتی، حور کنولا آئل، حور کوکنگ آئل، حور سن فلاورآئل، اتحاد کوکنگ آئل، کامیاب کوکنگ آئل، کامران بناسپتی، کاروان بناسپتی، قصور کنولا آئل، قصور کوکنگ آئل، کھجور کوکنگ آئل،کسان کوکنگ آئل (سن فلاور)، لائیوز کوکنگ آئل، ممتا بناسپتی،مجاہد کوکنگ آئل، نعمت کنولا آئل، نیچرل کوکنگ آئل، نائس بناسپتی، نرالا بناسپتی، اولیو پریمیم کنولا آئل، اولیو پریمیم سن فلاور آئل، قرنی بناسپتی، راحت بناسپتی گھی، سیزنز فرائنگ آئل، ستارہ کوکنگ ، سویا سپریم بناسپتی، سلطان سنفلاور آئل، زریں بناسپتی، چاند بناسپتی، اِیلا کوکنگ آئل، ایوولِن ویجیٹیبل بناسپتی،

ایوولِن ویجیٹیبل کوکنگ آئل،فوجی کوکنگ آئل، گولڈن سن بناسپتی ، گولڈن سن کوکنگ آئل، اتحاد بناسپتی، کھجور بناسپتی، لائیوز بناسپتی،مدنی کوکنگ آئل ، شمیم بناسپتی، سلطان کنولا آئل، سلطان کوکنگ آئل اورذائقہ کوکنگ آئل شامل ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جن برانڈز کو عالمی معیار کے مطابق پاس شدہ قرار دیا ہے ان میں پاس شدہ کوکنگ آئل میں گولڈ صدیق کوکنگ آئل ، لائیوز کنولا آئل ، سلو یٰ کنولا آئل،سلویٰ سن فلاور کوکنگ آئل ،سیزنز کنولا آئل ،سیزنز کوکنگ آئل، شمس بناسپتی، شمس ریفائنڈ کوکنگ آئل ( کنولا) ، آغاز پریمیم آئل، عادل بناسپتی ،

الحمزہ بناسپتی، انیس بناسپتی، اریج پریمیم کوکنگ آئل، عاطف پریمیم بناسپتی، بدر بناسپتی (ڈبل ریفائنڈ) بختاور بناسپتی ، بختاورکوکنگ آئل، بیسٹ بناسپتی، بیسٹ کوکنگ آئل، کینولوکوکنگ آئل، کئیر بناسپتی، چاند کوکنگ آئل ، چاندی سونا بناسپتی، کمانڈر بناسپتی، کمانڈر کوکنگ آئل،داتا بناسپتی ، داتا کوکنگ آئل، داتا والے ابراہیم بناسپتی، داتا والے ابراہیم کنولا کوکنگ آئل، دیوان بناسپتی، دیس بناسپتی، ایوا 100% نیچرل کنولا آئل،ایوا 100% نیچرل سن فلاور آئل، ایوا بناسپتی ، ایوا کوکنگ آئل ، ایوا پریمیم (VTF)بناسپتی،فواد بناسپتی ، گائے (Multi

Purpose) کوکنگ آئل، گائے بناسپتی ، گھرانہ بناسپتی ، گھرانہ کوکنگ آئل ، گولڈ کوکنگ آئل، گولڈن سن کنولا آئل، گولڈن ویجیٹیبل گھی ،حفیظ بناسپتی،حفیظ کوکنگ آئل ، حیات کوکنگ آئل ، حور بناسپتی ، حور کوکنگ آئل ، انعام بناسپتی ، اقبال بناسپتی ، اقبال پکوان کوکنگ آئل، جشن بناسپتی ، کائنات کوکنگ آئل،کائنات ویجیٹیبل گھی،کشمیر بناسپتی،کشمیرکوکنگ آئل،قصور بناسپتی، خوشبوبناسپتی،خوشی بناسپتی، خیبر گولڈ بناسپتی،کسان کنولا کوکنگ آئل، کسان پیورویجیٹیبل گھی،مان بناسپتی،مان کوکنگ آئل،مالٹا 100% ویجیٹیبل بناسپتی،مالٹا 100%

ویجیٹیبل کوکنگ آئل، ممتا کوکنگ آئل،محبوب کوکنگ آئل ،میزبان بناسپتی،نعمت بناسپتی،نعمت کوکنگ آئل ، نورفار لائف پریمیم کوکنگ آئل، اوکے بناسپتی،اوکے کوکنگ آئل،پکوان بناسپتی، پکوان کوکنگ آئل،پنجاب کوکنگ آئل،پنجاب نمبر1بناسپتی، صادق بناسپتی، سلام بناسپتی، سلویٰ کوکنگ آئل، سلویٰ بناسپتی، ثمر ڈبل ریفائنڈ کوکنگ آئل، سیزنز بناسپتی، سیزنز کارن آئل،سحربناسپتی،سحر کوکنگ آئل،شاہ تاج بناسپتی، شہباز کوکنگ آئل، شہباز بناسپتی ، شمع بناسپتی، شمع کوکنگ آئل، شمیم کوکنگ آئل، شمع بناسپتی،شان بناسپتی،شان کوکنگ آئل، شاندار

بناسپتی، ستارہ بناسپتی ، سورج بناسپتی، سپیشل مدنی بناسپتی، ُسلطان بناسپتی، ثمر ڈبل ریفائنڈ بناسپتی،سن ڈراپ کوکنگ آئل، سپرلطیف بناسپتی، سپرلطیف کوکنگ آئل ،سویرابناسپتی،تحفظ بناسپتی، تقویٰ کوکنگ آئل، تازہ آئل، تازہ گولڈ بناسپتی، UHDTreated سویا ساس کوکنگ آئل، ولی کوکنگ آئل اورذائقہ بناسپتی شامل ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر)محمد عثمان کا کہنا تھا کہ آئل اور گھی کے معیار پر کو ئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ فیل ہونے والے برانڈز کی فروخت کی ہرگز اجازت نہیں ہے اور ان کے مکمل سپلائی مارکیٹ سے اُٹھائے جانے تک کاروائیاں جاری رہیں گی۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔‎