Android AppiOS App

دنیا بھر کی سب سے بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تاز ہ فہرست جاری ،آئی ایس آئی کس نمبر پر آگئی

  بدھ‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2018  |  16:36

غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا بھر کی بہترین خفیہ ایجنسیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار پائی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا کی 10 بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تازہ ترین فہرست جاری کی

گئی ہے۔ اس فہرست میںپاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دے دی گئی ہے۔ فہرست میں امریکا کی سی آئی اے دوسری ،برطانیہ کی ایمآئی 6 تیسری بہترین خفیہ ایجنسی قرار پائی ۔اس فہرست میں بھارتی خفیہ ایجنسی را بھی شامل ہے جس کا نمبر چھٹا ہے ، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد آخری نمبر

پر آئی

ہے۔ٹاپ ٹین خفیہ ایجنسیوں کا چارٹ نیچے ملاحظہ کریں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎