Android AppiOS App

کرنجیت کور سے سنی لیون کیسے بنی؟فحش فلموں کی سابقہ اداکار ہ نے سوشل میڈیا پر دھماکہ کردیا

  جمعہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:28

ماضی میں فحش فلموں کی ٹاپ سٹار ادارہ اور حالیہ بالی وڈ میں اپنی بولڈ ادا کاری کی دھاک بٹھانے والی ہندوستان کی متنازعہ اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پر یہ ٹوئٹ کر کے دھوم مچا دی ہے کہ ” میری زندگی جلد ہی ایک کھلی کتاب ہوگی،میرا کرنجیت کور سے سنی لیون تک سفر کا پریمیئر 16جولائی ٹی وی سکرین کی زینت بنے

گا؟“بولڈ اداکارہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے اور ہر کوئی سنی لیون کی زندگی کے ان پوشیدہ گوشوں سے واقف ہونے کا شدید خواہشمند ہے جو اب تک دنیا کی نظروں سے پوشیدہ رہے ہیں ۔ اس حوالے نے سو شل میڈیا صارفین نے ٹوئٹر پر مختلف انداز میں اپنی اپنی آراءکااظہار کیا ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎