Android AppiOS App

دو ہفتوں تک ابلے ہوئے انڈے کھانے کا کمال

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:30

انڈہ ہماری روز مرّہ زندگی کی ایک اہم غذا ہے جس میں پروٹینز، فیٹس، منرلزاور وِٹامنزسمیت بے شمار اجزاء پائے جاتے ہیں۔انڈہ سیلینیم، وِٹامن اے، وِٹامن بی2، وِٹامن بی5 وِٹامن ب12، وِٹامن ای، زنک، آئرن، مینگنیز،فولیٹ، پوٹاشیئم اور کیلشیئم سے بھرپور ہوتا ہے۔انڈے کی سفیدی پروٹینز جبکہ زردی دیگر صحت مند اجزاء پر مبنی ہوتی

ہے۔دو ہفتوں تک اُبلے ہوئے انڈوں کو غذا کا حصہ بنانا آپ کیلئے فائدہ مند ہوسکتا ہے۔ لیکن استعمال سے قبل اپنے معالج سے اس متعلق ضرور آگاہی لےلیجئے۔طریقہ ملاحظہ ہو