Android AppiOS App

امریکی سائنسدان دنیا میں تباہی پھیلانے کے راستے پر گامزن ایسی خوفناک چیز بنالی کہ خود امریکہ بھی حیران رہ گیا

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  14:18

امریکی سائنسدان ایک نئی قسم کے غیرمعمولی دھماکا خیز مواد سپر ایکسپلوزو کی تیار ی پر کام کر رہے ہیں جو جلد ہی عرصہ دراز سے استعمال کئے جانے والے نہایت زہریلے مرکب یعنی ٹرائی نائیٹرو ٹولوئن(ٹی این ٹی)کی جگہ لے لے گا۔امریکی فوج کی تحقیقاتی لیب سائنسدانوں کے ساتھ مل کر لاس ایلاموس نیشنل لیبارٹریمیں پھینک کر پگھلا دینے والے نئے مادہ کا استعمال کرکے ٹی این ٹی کی جگہ لینے

والاسپر ایکسپلوزو کی تیاری پر کام کر رہے ہیں۔اہم پیشرفت کے طور پر سائنسدانوں نے اعلی نائٹروجن کا دھماکا خیز مرکب تیار کرلیا ہے جس کے بارے میں جارہا ہے کہ یہ مرکب ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ طاقتور ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول کیلئے کم نقصان دہ بھی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎