Android AppiOS App

دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکار 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

  جمعرات‬‮ 7 جون‬‮ 2018  |  11:29

دنیا کے نصف سے زائد بچوں کو محرومی یا پسماندگی کا سامنا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق بچوں کے تحفظ کی تنظیم سیو دی چلڈرن کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صورتحال میں تقریبا 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ اس تنظیم کے مطابق اس کی وجہمسلح تنازعات، غربت اور خاص طور پر بچیوں کے ساتھ روا رکھا جانے والا ناروا سلوک ہے۔

کم عمری میں شادیاں، جبری مشقت اور ناقص خوراک نے بھی صورتحال کو خراب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ بچے مغربی وسطی افریقی ممالک میں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎