Android AppiOS App

جدید تحقیق میں مردانہ کمزوری کی دوا ویاگرا کا ایسا فائدہ سامنے آگیا جس کا کسی نے ابھی تک سوچا بھی نہ تھا

  جمعہ‬‮ 1 جون‬‮ 2018  |  12:33

مردانہ کمزوری کے لئے استعمال ہونے والی دوا ویاگرا کے بارے میں ایک نئے انکشاف نے دنیائے طب میں ہلچل برپا کردی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی یہ دوا دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں دل کے مریضوں کی صحت یابی کے لئے بھی استعمال ہورہی ہوگی. ڈیلی میل کے مطابق یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ویاگر استعمال کرنے والوں میں دل کے دورے کا خدشہ کم ہوجاتا ہے اور دل کی عمومی صحت میں بھی بہتری آتی ہے.

اس تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے ذیا بیطس کے 6ہزار ایسے مریضوں کی صحت مطالعہ کیا جنہیں مردانہ کمزوری کے علاج کے لئے ویاگرا تجویز کی گئی تھی. ماہرین کا کہنا ہے کہ ویاگرا خون کی نالیوں کے عضلات کے

خلیات کو ریلیکس کرتی ہے جس کی وجہ سے کی وجہ سے جنسی اعضا کی طرف خون کا بہاﺅ بڑھ جاتا ہے.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎