منہ سے سیٹی بجانے کا بہترین طریقہ جانیئے

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:48

 انگلیوں کو منہ میں دبا کر سیٹی بجانے کاطریقہ کسی کسی کو ہی آتا ہے ۔مگر آج ہم ایسا طریقہبتاتے ہیں جس سے بڑی آسانی کے ساتھ آپ سیکھ سکتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کچھ اسطرح ہے  ۔ سب سے پہلے اپنی انگلیوں کو نیچے دی گئی تصویر کے مطابق بنائیں ۔ایسے جیسے ”A“ لکھا جاتاہے ۔ ۔اس کے بعد اپنی زبان کو اندر کی طرف کھینچے بالکل اس تصویر کی طرح ۔ ۔اب اپنی زبان کو بہتر پوزیشن میں لائیں ۔اپنی انگلیوں کا استعمال کریں ، اور زبان کو آہستہ سے دبائیں ۔

۔انگلیوں کو دبانے کے ساتھ لمبی سانس لیں ،ایسے ہو

جیسے ہونٹوں کے درمیان سے ہوا کا گزر ہو ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎