Qahani.com

Main Menu

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
  • فیچرز سٹوریز ‎
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

logo

Qahani.com

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • فیچرز سٹوریز ‎
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس
  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں
Home›فیچرز سٹوریز ‎›اگر اولاد کی خواہش ہواور کامیابی نہ مل رہی ہو تو نماز جمعہ کے بعد بادضوہو کر قرآن پاک کی اس سورتہ کی تلاوت کریں

اگر اولاد کی خواہش ہواور کامیابی نہ مل رہی ہو تو نماز جمعہ کے بعد بادضوہو کر قرآن پاک کی اس سورتہ کی تلاوت کریں

By Q Editor
March 14, 2018
106
0

سورۃ یٰسین کو قرآن پاک کا دل قرار دیا گیا ہے ، اس سورۃ کی اللہ کے نزدیک بہت اہمیت ہے اور اس کو پڑھنے کا بہت زیادہ اجروثواب رکھا گیا ہے، بعض روایات میں آتا ہے کہ ایک دفعہ سورۃ یٰسین پڑھنے سے 10 قرآن پاک پڑھنے کے برابر ثواب ملتا ہے، ثواب کے علاوہ انسانی زندگی پر بھی اس سورۃ کے انتہائی خوبصورت اثرات

جن میں سے چند ایک کا ذیل میں ذکر کر رہے ہیں۔بے اولاد خواتین کے لئے یٰسین کا وظیفہ اولاد کے حصول کا باعث بنتا ہے ۔ اگر کسی کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو تو اسے چاہیے کہ جمعہ کی نماز کے بعد باوضو حالت میں مرتب ہوتے ہیں 11 مرتبہ یٰسین پڑھے اور پھر انتہائی رقت اور عاجزی کے ساتھ اپنا سرسجدے میں رکھ کر رب تعالیٰ کی بارگاہ میں اولاد کیلئے دعا مانگے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو جلد ہی مراد برآئے گی اور تب تعالیٰ نیک اور صالح اولاد سے نواز ے گا۔ اگر مراد پوری ہونے کی امید پیدا ہو جائے تو اس عمل کو ترک نہ کرے بلکہ جاری رکھے۔جائز انصاف کے حصول کیلئے اور مقدمے میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے فجر کی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ یاسین پڑھیں اور پھر تاریخ پر جائیں۔ تاریخ پر عدالت کی طرف جاتے ہوئے دل میں یاسین کا ورد کرتے رہیں اور منصف کے سامنے پیش ہونے پربھی دل میں یاسین کا وظیفہ جاری رکھیں۔حق تعالیٰ نے چاہا تو انصاف کے حصول میں کامیابی ہو گی اور فیصلہ حسب منشاءہو گا۔ یاسین کے پڑھتے رہنے سے منصف کی طرف سے بے انصافی اور غلط فیصلہ دیئے جانے کا خدشہ بھی جاتا رہے گا۔کاروبار کرنے والے افراد کے لئے ہر روز باوضو ہو کر سورہ یٰسین پڑھنا کاروباری مشکلات کو ختم کرتا ہے۔

اس مقصد کیلئے ہر روز کاروبار کے مقام یعنی دکان، کارخانہ وغیرہ میں داخل ہو کر صبح سب سے پہلے یٰسین پڑھیں اور پھر کاروباری معاملات کی ابتدا کریں۔اس سے کاروبار میں ترقی کا سامان پیدا ہو گا اور کاروبار میں برکت پیدا ہو جائے گی۔ پردہ غیب سے رب تعالیٰ گاہک بھیج کر کاروبار کی ترقی و غیروبرکت کا سامان مہیا کرے گا۔اگر کسی پر کوئی جھوٹا الزام لگ جائے اور کوئی بھی خلاصی کا سامان نہ پیدا ہو رہا ہو۔ ہر شخص اسے قصور وار سمجھ رہا ہو تو اس پریشانی سے نجات حاصل کرنے کیلئے فجر کی نماز کے بعد اسی جگہ پر باوضو بیٹھ کر 11 مرتبہ یٰسین پڑھ کر رب تعالیٰ سے دعا مانگے۔حق تعالیٰ نے چاہا تو گیارہ دنوں میں ہی مطلوبہ مقصد حاصل ہو گا اور جھوٹے الزام سے بریت ہو جائے گی۔ جھوٹا الزام لگانے والا شرمندہ اور ذلیل ہو گا۔جس پر الزام لگا ہو گا، اس کی عزت میں اضافہ ہو جائے گا اور اس کی پریشانی و مشکل حل ہو جائے گی۔ خلوص نیت کے ساتھ یٰسین کا ورد کرنے سے پہلے تین دنوں میں ہی اچھا نتیجہ نکل آتا ہے

104
Shares
  • 104
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0
Previous Story

سرجری کے دوران پاکستانی نژاد ڈاکٹر کے ...

Next Story

فوبیا

متعلقہ کہانیاں More from author

  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹسفیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    ناکامی کا شکنجہ

    February 6, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

    January 6, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎

    بہترین اخلاق

    December 6, 2017
    By admin
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    عقل

    January 11, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    سٹیفن ہاکنگ کو اب تک دفنایا کیوں نہیں گیا؟ انکی نعش کہاں رکھی گئی، آخری رسومات کب ادا کی جائینگی؟

    April 12, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    زخم

    January 16, 2018
    By Q Editor

You may interested

  • کہانیاں

    میاں بیوی کی خوبیاں

  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹسفیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟؟

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    چینی کمپنی نے پاکستان میں کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کر وادیں

زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

کہانیاں

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فوراً چھوڑدیئجے

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ ...
  • زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

    By admin
    December 5, 2017
  • جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ ایسا سوال جس کا جواب آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

    By admin
    December 5, 2017
  • خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

    By admin
    December 5, 2017
  • چالیس مردوں کے برابر قوت حاصل کرنے کے لئے طب نبویﷺ کا یہ نسخہ حاضر ہے

    By admin
    December 5, 2017
  • مرد شادی کیوں کرتا ہے‎

    By admin
    December 11, 2017
  • کم عمر لڑکی سے شادی کے فوائد

    By admin
    December 8, 2017
  • سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

    By Q Editor
    January 10, 2018
  • امام احمد ابن حنبل ؒ کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے دس قیمتی نصیحتیں

    By admin
    December 8, 2017
  • پاکستانی نظامِ عدل

    By Q Editor
    February 24, 2018
  • جوانی دیوانی مستانی

    By Q Editor
    January 11, 2018
  • محبت یا فتنہ؟

    By admin
    December 15, 2017

تازہ تر ین

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےرواں سال بھی تینوں خانز پر ...
  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • زیادہ پڑھی گئیں

  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صرف ایک سٹرنگ پر دھن

    By admin
    December 1, 2017
  • مقام

    By admin
    December 1, 2017
  • خواہش منزل

    By admin
    December 1, 2017

فیس بک پر فالو کریں ‎

Qool
  • صفحۂ اول
  • رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے