Qahani.com

Main Menu

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
  • فیچرز سٹوریز ‎
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

logo

Qahani.com

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • فیچرز سٹوریز ‎
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس
  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں
Home›فیچرز سٹوریز ‎›سلاد اور کھیرے کو ملاکر ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ پچھتائیں گے ،ماہرین نے حیران کن انکشاف کردیا

سلاد اور کھیرے کو ملاکر ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ پچھتائیں گے ،ماہرین نے حیران کن انکشاف کردیا

By Q Editor
March 14, 2018
152
0

سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ ان کی وجہ سے جسم کو توانائی اور متوازن خورک ملتی ہے لیکنماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو کبھی بھی ملاکر نہیں کھان چاہیے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو ہضم ہونے میں ایک جیسا وقت نہیں لگتا لہذا کبھی بھی انہیں ملاکر نہ کھائیں۔ان کا کہنا ہے کہ جو کھانا جلد ہضم ہوجائے اور دوسرا دیر لگائے تو اس کی وجہ سے معدے پر زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور ساتھ

ہی جسم میں پوائزن ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ایسے کھانوں کو ملاکرکھانے سے پیٹ میں گیس، سوزش اور درد کا مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے۔ نہ صرف ٹماٹر اور کھیرے کو ملاکر کبھی نہیں کھاناچاہیے بلکہ کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں کبھی ملاکر نہیں کھانا چاہیے،آئیے آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔کھانے کے بعد پھل:اکثر کھانے کے بعد پھل شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن یہ ایک قبیح عادت ہے لہذا ابھی سے یہ عادت تبدیل کرلیں۔ کھانے کے بعد پھل کھانے سے انہیں ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے جس کی وجہ سے یہ معدے میں زیادہ دیر رہتے ہیںمکرونی اور چیز(پنیر)یا گوشت:یہ کھانا بھی شوق سے کھایا جاتا ہے

لیکن یہ بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ مکرونی سٹارچ سے بھرپور ہوتی ہے جبکہ پنیر یا گوشت میں پروٹین ہوتی ہے اور ان دونوں کا ہضم ہونے کا وقت مختلف ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔بریڈ یا نوڈلز جوس کے ساتھ:جوس میں موجود ایسڈز کی وجہ سے نوڈلز اور بریڈ کا سٹارچ متاثر ہوگا اور ہضم ہونے میں مشکل ہوگی۔ سبزیاں اور پنیر:ان دونوں کو ملاکر کھانے سے پیٹ میں گیس بھرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔تربوز اور خربوزہ:ان میں سے صرف ایک پھل ایک وقت میں کھائیں، کبھی بھی دونوں کو ملاکر نہیں کھانا چاہیے۔ کیلا اور دودھ:ان دونوں کو ملاکر شیک کی صورت میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ سے نظام انہضام سست ہوجاتاہے۔

82
Shares
  • 82
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0
Previous Story

ﮐﻮﻟﮉ ﮈﺭﻧﮑﺲ ﮐﮯ 8 ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺟﻦ ﮐﺎ ...

Next Story

ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے ...

متعلقہ کہانیاں More from author

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    تھیلی

    February 20, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    شادی اور محبت میں کیا فرق ہے؟

    March 16, 2018
    By Q Editor
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹسفیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    حضرت عائشہؓ نے ایک دن رسول اللہ ﷺ سے پوچھا ’’آپ ﷺ کی زندگی کا مشکل ترین دن کون سا ...

    February 27, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    کیا آپ جانتے ہیں کہ چپس کے پیکٹ میں اتنی ہواکیوں بھری ہوتی ہے؟

    March 6, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    رضا مُراد صاحب

    February 12, 2018
    By Q Editor
  • کہانیاں

    پاپا آئی ہیٹ یو

    December 6, 2017
    By admin

You may interested

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    اگلا باس کون بنے گا؟

  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹسفیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    رسول اﷲ ﷺ سے مروی عبرت ناک واقعہ

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    ڈپریشن اور ہلدی

زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

کہانیاں

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فوراً چھوڑدیئجے

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ ...
  • زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

    By admin
    December 5, 2017
  • جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ ایسا سوال جس کا جواب آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

    By admin
    December 5, 2017
  • خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

    By admin
    December 5, 2017
  • چالیس مردوں کے برابر قوت حاصل کرنے کے لئے طب نبویﷺ کا یہ نسخہ حاضر ہے

    By admin
    December 5, 2017
  • مرد شادی کیوں کرتا ہے‎

    By admin
    December 11, 2017
  • کم عمر لڑکی سے شادی کے فوائد

    By admin
    December 8, 2017
  • سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

    By Q Editor
    January 10, 2018
  • امام احمد ابن حنبل ؒ کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے دس قیمتی نصیحتیں

    By admin
    December 8, 2017
  • پاکستانی نظامِ عدل

    By Q Editor
    February 24, 2018
  • جوانی دیوانی مستانی

    By Q Editor
    January 11, 2018
  • محبت یا فتنہ؟

    By admin
    December 15, 2017

تازہ تر ین

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےرواں سال بھی تینوں خانز پر ...
  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • زیادہ پڑھی گئیں

  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صرف ایک سٹرنگ پر دھن

    By admin
    December 1, 2017
  • مقام

    By admin
    December 1, 2017
  • خواہش منزل

    By admin
    December 1, 2017

فیس بک پر فالو کریں ‎

Qool
  • صفحۂ اول
  • رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے