Android AppiOS App

مسلمان کے بھیس میں چھپے ھوئے قادیانی کافر کی کی پہچان کیسے کریں ؟

  پیر‬‮ 5 فروری‬‮ 2018  |  13:03

مسلمانوں کے بیچ دھوکے سے چھپ کر رھنے والے کافر زندیق احمدی قادیانیوں کو پہجاننے کا آسان طریقہ ،  !دھیان رھے کہ 1974 کی آئینی ترمیم اور بعد ازاں 1980 اور 1984 کے امتناع قادیانیت قانونی ایکٹ کی شق 298 اے ، 298 بی اور 298 سی کے تحت قادیانی نہ صرف کافر ھیں بلکہ دھوکہ دے کر خود کو مسلمان ثابت کرنے کے لیے اگر شعائر اسلام کا استعمال کریں تو 3 سال کی قید کی سزا قانون میں موجود ھے!یہاں کچھ ایسی نشانیاں بیان کی جا رھی ھیں جو مسلمان کے بھیس میں چھپ کر رھنے والا قادیانی اکثر و بیشتر اختیار کرتا ھے !(1) مسلمانوں سے گپ شپ لگانے کے بہانے قادیانی مزھبی امور پر بات لے جاتا ھے اپنی قادیانی شناخت کروائے بغیر اور

یہ باور کروانے کی کوشش میں لگا رھتا ھے کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ رکھنا کفر اور خلاف اسلام و قرآن ھے کہ اللہ نے ان کو آسمان پر زندہ اٹھا لیا ھے اور کافر ان کو صلیب نہی دے سکے

اور وہ قرب قیامت سے قبل دنیا میں واپیس آئیں گے اور دجال کو قتل کریں گے بلکہ ان کو صلیب پر چڑھایا گیا لیکن وہ زخمی حالت میں فلسطین سے کشمیر ھجرت کر گئے وھاں 120 سال کی عمر میں ان کو موت آئی اور صحیح احادیث میں جو مزکور ھے کہ قیامت سے قبل حضرت عیسٰی ابن مریم نے نازل ھونا ھے اس سے مراد یہ کے کہ اس امت میں سے ھی کسی مثیل عیسٰی نے پیدا ھو کر مسیح ابن مریم اور امام مہدی ھونے کا دعوٰی کرنا ھے اور قرآن میں جہاں توٖفی کا لفظ موجود ھے حضرت عیسٰی ابن مریم کے متعلق اس سے مراد ان کی موت ھے ، حالانکہ عربی بولنے اور جاننے والے یہ سمجھتے ھیں کہ توفی کا مطلب کسی چیز کو پورا پورا قبض کرنا یا پورا پورا لے لینا ھوتا ھے ، اور چوںکہ اللہ نے آپ علیہ السلام کی مکمل توفی کرلی یعنی جسم ، شعور اور روح سمیت آسمان پر اٹھا لیا اس لئے قرآن میں ان کی توفی کا بیان ھے اور احادیث میں ان کے قیامت سے قبل نزول کا بیان اس توفی کی تصدیق کرتا ھے ! ۔(2) علمائے دین سے شدید متنفر کرنے کی کوشش کرنا اور ان کو تمام برائیوں کی جڑ بتاتے ھوئے ملاں یا مولوی کے نام سے پکارتا ھے، فرقہ واریت اور کفر کے فتوؤں پر بات کرنے کے بہانے موضوع کو اقلیتوں کے خلاف ھونے والی کاروائیوں بشمول قادیانی جماعت جس کو یہ جماعت احمدیہ کہھ کر مخاطب کرتے ھیں ان کی طرف لے جاتا ھے اور یہ جتانے کی کوشش کرتا ھے کہ کیوں کہ مسلمانوں کے تمام فرقے ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں ویسے ھی انہوں نے جماعت احمدیہ کو اپنے آپس کے اختلاف کے تحت کافر قرار دے دیا ۔

حالانکہ امت مسلمہ کے تمام مسالک بالاجماع ایک دوسرے کو کافر قرار نہی دیتے اور فقہہ کے چاروں امام جو گزرے ھیں ، امام حنبل ، امام شافعی ، امام مالک اور امام ابو حنیفہ ان میں سے کسی نے دوسرے فقہہ کے ماننے والے کو کافر یا اسلام سے خارج قرار نہی دیا بلکہ اس معاملے میں تمام امت مسلمہ کا اجماع موجود ھے ھمیشہ سے کہ آپ ﷺ کے بعد پیدا ھونے والا ھر مدعی نبوت اور اس کے پیروکار کافر اور اسلام سے خارج ھیں حتٰی کہ امام ابو حنیفہ رح کا فتوٰی ھے کہ جس کسی نے آپ ﷺ کے بعد کسی مدعی نبوت سے اس کی صداقت کا ثبوت طلب کیا کسی تردد کے ساتھ تو وہ خود بھی اسلام ھے خارج ھوجائے گا ! ۔(3) قادیانی چاندی کی خاص قسم کی انگوٹھی پہنتے ھیں اکثر لاعلم مسلمانوں کے سامنے یا وھاں جہاں ان کو اس بات کا یقین ھو کہ کوئی ان کو پہچان نہی پائے گا جس پر قرآن کی یہ آیت لکھی ھوتی ھے " أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبْدَهُ " جس کا ترجمہ ھے کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہی ؟ یہ انگوٹھی قادیانی مرزا قادیانی کی سنت کے طور پر پہنتے ھیں کیوں کہ مرزا قادیانی بھی ایسی انگوٹھی پہنا کرتا تھا ۔۔

۔(4) قادیانیوں میں ان کے خلیفہ کی مکمل داڑھی ھوتی ھے یہ دھوکہ دینے کے لئے کہ وہ شعائر اسلامی کی مکمل پابندی کرتا ھے ورنہ قادیانی کیوں کہ مسلمانوں سے نفرت کرتے ھیں اس لئے ان کی کوشش ھوتی ھے کہ ھر اس ظاھری وضع قطع کے شعار اور نقل سے بچا جائے جو کے ھمارے علمائے دین یا متقی مسلمان اپناتے ھیں جیسے مکمل داڑھی ایک مٹھی بھر ، لیکن قادیانی آپ کو 99٪ فرنچ کٹ داڑھی میں ملے گا یا پھر کلین شیو بنا داڑھی کے اور ان کے ھاں غیر اعلانیہ حکم کے طور پر کوئی قادیانی جماعتی عھدے دار موجودہ خلیفہ سے لمبی اور گھنی داڑھی نہی رکھ سکتا اس لئے کبھی سالانہ قادیانی جلسے کے موقع پر بھی ھزاروں قادیانیوں کے بیچ کوئی قادیانی اپنے خلیفہ جیسی اس کے برابر یا اس سے لمبی داڑھی رکھے نظر نہی آئے گا اور یہ بات آپ گوگل ہر رومن اردو میں جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ لکھ کر سرچ کر سکتے ھیں تصدیق ھوجائے گی ۔۔۔

۔(5) قادیانی کبھی مسلمانوں کی طرح گول ٹوپی نہی پہنے گا مخصوص نماز والی وہ یا تو پٹھانوں کی مخصوص ٹوپی پہنے نظر آئیں گے یا سندھی ٹوپی اور ہا پھر جناح کیپ ، اس حوالے سے ایک ایسی بات جو کوئی قادیانی آپ کو نہی بتائے گا وہ یہ ھے کہ قادیانی جماعت میں ان کے مرتبے یا رتبے کے لحاظ سے سر ڈھانپنے کا رواج ھے مردوں میں ، ان کا خلیفہ پگڑی پہنتا ھے شملے والی اور اس کے علاوہ کسی قادیانی کو اس کی موجودگی میں پگڑی پہنے کی اجازت نہی ھوتی ، خلیفہ کے بعد جو اس سے نچلے درجے کے عہدے دار ھیں وہ جناح کیپ کا استعمال کرتے ھیں پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض و شیروانی کے ساتھ اور پھر ان سے نچلے عام قادیانی یا تو ہشتو یا پٹھانوں کی مخصوص ٹوپی پہنتے ھیں یا پھر سندھی ٹوپی میں نظر آتے ھیں ۔۔

۔(6) قادیانی عورتوں کو پہچاننا تو اور بھی آسان ھے ، یہ بھی اپنے قادیانی مردوں کی طرح مسلمان عورتوں کی ضد میں ڈھیلے ڈھالے برقع کے بجائے عمومی طور پر ٹائٹ برقع پہنتی ھیں جس کی کمر پر اکثر بیلٹ بھی لگا ھوتا ھے برقع سے منسلک تاکہ برقع کی فٹنگ اچھی آئے ( ویسے وہ بیلٹ کھولتے ھوئے کافی پریشانی کا سامنا ھوتا ھے) اس کے علاوہ ان کے نقاب کا طریقہ بھی نرالا ھوتا ھے جس میں نقاب ناک کے نیچے رکھا ھوتا ھے ھونٹوں کے اوپر ڈھلکا ھوا جس سے سوائے لب و رخسار کے سب نظر آتا ھے جو کہ " نہ سامنے آتے ھیں اور نہ چھپاتے ھیں " کے مصداق مسلمان مردوں کو لبھانے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا جاتا ھے .. ۔(7) قادیانیوں کا ٹی وی چینل ایم ٹی اے (مسلم ٹی وی احمدیہ ) کے نام سے سیٹیلائٹ سے 24 گھنٹے نشر ھوتا ھے جس پر یہ اپنے مزموم کفریہ عقیدے کی کھلم کھلا تبلیغ کرتے ھیں اور دجل پر مبی تعلیم کو اسلام احمدیت یعنی احمدیت ھی اصل اسلام ھے کے نعرے کے ساتھ پیش کرتے ھیں ، قادیانیوں کی ایک نشانی یہ بھی ھے کہ آج کے اس دور میں جب کیبل ٹی وی عام ھے اور ڈش اینٹینا کا استعمال متروک و معدوم ھوچلا ھے پاکستان میں عام گھریلو صارفین کے لئے لیکن اس کے باوجود قادیانی ایم ٹی اے چینل دیکھنے کی غرض سے اپنے گھروں پر ڈش اینٹینا لگاتے ھیں اور جن مسلمانوں پر یہ اپنے دجل و فریب کی طبع آزمائی کرتے ھیں ان کو اکثر تبلیغ کی نیت سے اپنا یہ ٹی وی چینل دکھانے کی کوشش کرتے ھیں اپنے گھر یا علاقے کے قادیانی مرکز بلا کر ، اس ٹی وی چینل اور قادیانیوں کا مشھور مینارۃ المسیح جو کہ قادیان انڈیا میں ھے جس مینارہ کو یہ اپنے ٹی وی چینل پر مسلمانوں کے مقابلے میں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی جگہ دکھا کر اس کو مشتھر کرتے ھیں ان دونوں کے سلوگن مضمون کے ساتھ لگی معلوماتی تصویر میں دیکھے جاسکتے ھیں آخر میں !

۔(8) سب سے اھم نشانی یہ کہ قادیانی ناموں کے آغاز میں آپ کو محمد لگا نظر نہی آئے گا اور نا ھی کوئی پیدائشی قادیانی آپ کو اس طرح کا خالص اسلامی نام رکھے نظر آئے گا جیسے کہ عبداللہ ، مصطفٰی ، عبدالرشید ، عبدالقیوم ، جب کے ان کے ناموں کے اختتام میں احمد لگا ھوا پایا جاتا ھے جو یہ مرزا قادیانی کی نام کا بھی حصہ تھا اور قادیانی قرآن میں بیان ھونے والے آقا ﷺ کے مخصوص نام احمد سے مراد مرزا قادیانی کی زات ھی لیتے ھیں معاذ اللہ ! البتہ فیس بک پر اکثر قادیانی مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لئے جعلی نام رکھ کر آپ کو ان باتوں کی خلاف ورزی بھی کرتے نظر آئیں گے ! جس کی ایک مثال مشھو رانا نجاست قادیانی ھے جو کہ فیس بک پر rana abdul basit کے نام سے موجود ھے اور زھر اگلتا ھے اپنے کفر سے مجبور ھو کر لیکن اس کا اصل نام رانا مبارک ھے جس کی تصدیق خود اس کے ساتھی قادیانیوں نے کری ھے !

ساتھ ساتھ یہ بھی دھیان رھے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں پائے جانے والے زیادہ تر قادیانی پنجابی زبان بولنے والے گھرانوں سے تعلق رکھتے ھیں کیوں کہ مرزا قادیانی کا تعلق بھی تقسیم ھندوستان سے قبل قادیان ضلع گورداسپور پنجاب سے تھا اس لئے ان کی تبلیغ کا زیادہ اور مرکزی دائرہ اثر بھی تقسیم سے قبل اور بعد میں بھی پنجاب ھی رھا جہاں موجود سادہ لوح دیہاتی ملنسار ماحول میں ان کے فتنے کی آبیاری ھو سکی اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ھے نسل در نسل !یہ کچھ نشانیاں لکھ دی ھیں قادیانیوں کی امید ھے پڑھنے والے اس کو ضرور یاد رکھیں گے اور آگے بھی شئیر کریں گے ضرور تاکہ مسلمان اس قادیانی فتنے سے محفوظ رھیں اور اپنا ایمان سلامت رکھیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎