کمنٹ

  جمعہ‬‮ 26 جنوری‬‮ 2018  |  12:33

کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا‘جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا‘فوراً پروفیسر نے کمنٹ کیا‘کلاس سے نکل جاﺅ‘پرنسپل بھی آن لائن بیٹھا تھا‘ اس نے پروفیسر کے کمنٹ کو دیکھا تو فوراً لائک پر کلک کیا‘دوست نے کمنٹ کیا‘اوئے کیفے آجا‘ میں ادھر ہی بیٹھا ہوں‘

ماں نے کمنٹ کیا‘نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آجا‘باپ نے فورا کمنٹ کیا‘دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں‘اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا‘ دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہسپتال میں ہوں ‘دادی آخری اسٹیج

پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتااوراسی وقت دادی نے کمنٹ کیا‘لخ دی لعنت۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎