نوازشریف نے 4سو ایکڑ زمین بیچ دی،15سے 20ارب وصول،خریدار کون نکلا،اہم انکشاف

  ہفتہ‬‮ 20 جنوری‬‮ 2018  |  9:57

معروف صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے پاکستان میں ایک نہایت اہم جگہ پر ایک بہت ہی قیمتی زمین جو چار سو ایکڑ پر مشتمل ہے، فروخت کر دی ہے ۔

اڑھائی ہزار کنال کی زمین ایک کاروباری ٹائیکون کو فروخت کی گئی ہے۔چوہدری غلام حیسن نے کہا کہ اگر آپ کو یاد ہو تو جب میاں نواز شریف لندن میں ڈیرےڈال کر بیٹھے ہوئے تھے اور کاغذ سائن کر رہے تھے تو ان کے بہت سے قریبی لوگوں نےشبہ ظاہر

style="text-align: right;">کیا کہ نواز شریف اپنی وراثت کا بٹوارہ کر رہے ہیں ، لیکن دراصل وہ اس زمین کی فروخت کے کاغذات پر دستخط کر رہے تھے، اور اس مد میں وہ اب تک پندرہ ارب سے بیس ارب روپے لے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حسن اور حسین نواز کے اکاﺅنٹس بھی منجمد ہو گئے ہیں۔ اب ان کی یہ حالت ہے کہ یہ لوگ لند ن میں بھی اپنی جائیداد بیچ رپے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎