Android AppiOS App

بروس لی

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  15:12

خطرناک ہے وہ انسان جوپہلے سنتا ہے، سمجھتا ہے پھر بولتا ہے۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر)

۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو)صلہ رحمی میں سب سے پہلے آپ کی والدہ پھر آپ

کی والدہ پھر اس کے بعد آپ کا والد اور پھر دوسرے قریبی حق دار ہيں۔

صدقہ تمہیں ہزار آفتوں مصیبتوں پریشانیوں اور امتحان کے کٹھن مراحل سے نجات دلاتا ہے ۔ مُسکراہٹ بھی بہترین صدقہ ہے کسی مستحق کی لاکھوں کروڑوں کی مدد کی بجائے (بنیادی ضرورت کے) چند روپے کے مُستقل روزگار کا وصیلہ کئی درجے بہتر ہے۔سب سے بڑا جہاد کلمہءِ حق کا ظالم سلطان کے آگے کہنا ہے۔برائی ہوجائے تواسے ختم کرنے کے لیے نیکی کرو۔شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ (ٹیپو سلطان)دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس  فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎