Android AppiOS App

سٹیو جابز

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  14:20

کوشش کرنا مت چھوڑو،یقین رکھنا مت چھوڑوکبھی ہمت مت ہارو،تمہارا دن بھی آئے گا.زندگی ایک موقع ہے،اس سے فائدہ اٹھائیے.زندگی خوبصورتی ہے، اس کی تعریف کیجئے.زندگی ایک خواب ہے، اسے محسوس کیجئے.زندگی ایک چیلنج ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک فریضہ ہے، اسے مکمل کیجئے.زندگی ایک کھیل ہے، اسے کھیلیئے.زندگی ایک وعدہ ہے، اسے پورا کیجئے.زندگی ایک نغمہ ہے، اسے گنگنایئےتجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد دیتا ہے۔جن کے

دل لوگوں کے خوف سے آزاد ہوتے ہیں شہرت اور نیک نامی انہی کے حصے میں آتی ہے ۔دانشمند آدمی کبھی اپنی تکلیف کا رونا نہیں روتا بلکہ اپنی تکلیف کے رفع کرنے میں خوشی سے مصروف عمل ہو جاتاہے۔ تجربے سے ثابت ہوا کہ مشکل وقت میں صرف پختہ ارادہ ہی مدد

دیتا ہے۔جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے۔(شیکسپیئر)

قدرت حالات کے مطابق ایسے آدمی پیدا کر دیتی ہے جس کی وقت اور حالات کو ضرورت ہوتی ہے۔دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کرسکتی۔ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سیکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔قرآن مسلمانوں کا ضابطہ حیات ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎