Qahani.com

Main Menu

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
  • فیچرز سٹوریز ‎
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

logo

Qahani.com

  • صفحۂ اول
  • کہانیاں
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • فیچرز سٹوریز ‎
    • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

      April 21, 2018
      0
    • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار ...

      April 21, 2018
      0
    • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

      April 21, 2018
      0
    • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

      April 21, 2018
      0
    • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں ...

      April 21, 2018
      0
    • دنیا کا سب سے بڑا سمندری پُل٬ دنگ کردینے والے حقائق

      April 21, 2018
      0
    • نیند کی کمی سے ہونے والے 16 نقصانات

      April 21, 2018
      0
    • میری جان نکل جاندی اے اوئے !

      April 21, 2018
      0
    • ایک پاگل وزیراعظم اور پاگل بادشاہ کا قصہ

      April 21, 2018
      0
  • زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس
  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں
Home›فیچرز سٹوریز ‎›کیا انگلیوں میں پتھر پہنناجائز ہے ؟ حضور ﷺ کی سنت اس بارے میں ہمیں کیا بتاتی ہے ؟ ایمان افروز تحریر

کیا انگلیوں میں پتھر پہنناجائز ہے ؟ حضور ﷺ کی سنت اس بارے میں ہمیں کیا بتاتی ہے ؟ ایمان افروز تحریر

By Q Editor
December 30, 2017
336
0

ایک نجی ٹی وی چینل پر معلوماتی پروگرام میں ایک سائل کی جانب سے سوال پوچھا کیا گیا کہ انگلیوں میں پہننے والے پتھر اور نگینوں کی افادیت کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنما ئی کرتا ہے؟ کیا یہ پتھر تقدیر بدلنے اور نفع دینے کی طاقت رکھتے ہیں؟مفتی صاحب نے سائل کا جواب دیتے ہوئے وضاحت فرمائی کہ نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدھے ہاتھ کی انگلی میں عقیق پہنا ہے اور زیادہ تر یمنی عقیق استعمال کیا ہے تاہم یہ صرف زیبائش کے لیے تھااس لیے عقیق کو محض پیروی رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں پہننا چاہیے نا کہ کسی نفع کے

حصول کی نیت سے پہنا جائے۔مفتی صاحب نے کہا کہ عقیق ہو یا کوئی اور پتھر ہو وہ محض پتھر ہی ہیں جو نہ تو کوئی نفع پہنچا سکتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا نقصان پہنچانے طاقت یا صلاحیت رکھتے ہیں اس لیے پتھروں اور نگینوں کی نفع پہنچانے کی باتیں جیسے فلاں پتھر رزق میں فراوانی کا باعث ہوتا ہے اور فلاں سے تقدیر بدل جاتی ہے یا فلاں پتھر زیادہ فائدہ مند ہے بے بنیاد ہیں جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔مفتی صاحب نے مذید کہا کہ اللہ اپنے آخری کلام میں انسانوں کو یہی پیغام دیتا ہے کہ سب کا کارساز اور کاتب تقدیر وہی ایک ذات ہے جو انسان کی شہ رگ سے بھی قریب ہے وہی آسمان سے بارش برساتا ہے اور زمین سے غلہ اگاتا ہے اور جسے چاہتا ہے رزق کشادہ کر کے دیتا ہے اور جسے چاہے اولاد سے نوازے اور جسے چاہے محروم رکھے۔

مفتی صاحب نے بتایا کہ اللہ اپنے کلام میں واضح فرماتے ہیں کہ ’’ انسان کو اتنا ہی ملتا ہے جتنی اس نے کوشش کی ہو تی ہے‘‘ یعنی اللہ چاہتے ہیں کہ انسان کامیابی کے لیے اپنے علم، ہنر اور ذور بازو پر بھروسہ کرے ناکہ بے جان پتھروں پر تکیہ کیے بیٹھا رہے اور جدوجہد سے عاری زندگی گذار دے۔مفتی صاحب کا کہنا تھا کہ انگلی میں پہنی گئے کسی بھی پتھر کی تاثیر گرم و سرد ہوسکتی ہے جو اگر جسم کی کھال سے مس ہوتو دورانِ خون میں یہ اثرات گردش کر سکتے ہیں جس کے جسم پر اثرات بھی مرتب ہو سکت ہیں تاہم یہ بھی اس صورت میں ہوسکتا ہے جب پتھر اصلی ہو اور جلد سے مَس بھی ہو رہا ہو۔

6
Shares
  • 6
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0
Previous Story

ایک ملاقات

Next Story

خدا کا خوف

متعلقہ کہانیاں More from author

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    اگر اللہ تعالیٰ کو منظور نہ ہو تو۔۔۔

    March 27, 2018
    By Q Editor
  • کہانیاں

    پورا پاکستان قبضے میں آسکتا ہے

    December 11, 2017
    By admin
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    جب ٹرمپ نے پاکستانی کو اپنی قمیض بیچی

    March 14, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبو سارا دن آتی رہے تو یہ پڑھئیے

    February 28, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    اخلاص اور شوق کی طاقت

    January 18, 2018
    By Q Editor
  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    پوشدہ خزانہ

    February 22, 2018
    By Q Editor

You may interested

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    خود اعتمادی کی اہمیت

  • فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

    فقیرنی سے سیکھی سخاوت اور توکل

  • فیچرز سٹوریز ‎

    مقام

زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس

کہانیاں

دماغ عزیز ہے تو چند عادات فوراً چھوڑدیئجے

ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ ...
  • زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

    By admin
    December 5, 2017
  • جج سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدیتا ہے؟ ایسا سوال جس کا جواب آپ بھی ضرور جاننا چاہیں گے

    By admin
    December 5, 2017
  • خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

    By admin
    December 5, 2017
  • چالیس مردوں کے برابر قوت حاصل کرنے کے لئے طب نبویﷺ کا یہ نسخہ حاضر ہے

    By admin
    December 5, 2017
  • مرد شادی کیوں کرتا ہے‎

    By admin
    December 11, 2017
  • کم عمر لڑکی سے شادی کے فوائد

    By admin
    December 8, 2017
  • سلطان نے اپنے بیٹے کا سر قلم کردیا

    By Q Editor
    January 10, 2018
  • امام احمد ابن حنبل ؒ کی اپنے بیٹے کو خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے دس قیمتی نصیحتیں

    By admin
    December 8, 2017
  • پاکستانی نظامِ عدل

    By Q Editor
    February 24, 2018
  • جوانی دیوانی مستانی

    By Q Editor
    January 11, 2018
  • محبت یا فتنہ؟

    By admin
    December 15, 2017

تازہ تر ین

فیچرز سٹوریز ‎کہانیاں

تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

بالی ووڈ پر راج کرنے والے تینوں خانز سلمان، شاہ رخ اور عامر خان پر ہر سال کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےرواں سال بھی تینوں خانز پر ...
  • کوئی بھی عورت نا توزیور پہنے گی اور نا ہی بناؤ سنگھار کرے گی

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صابن کے یہ حیرت انگیز کمالات جانتے ہیں؟

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • شوگر کے مرض کو جڑ سے ختم کرنے کا علاج مل گیا

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • میں پہلے نیکر پہنا کرتا تھااور۔۔ آپ نے اتنی دیر سے کیوں شادی کی؟ تحریک انصاف میں شمولیت بارے صنم بلوچ کے سوالات نے عامر لیاقت کو تپا کر رکھ دیا۔۔لائیو شو میں ایسی بات کر دی کہ سب منہ دیکھتے رہ گئے

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • زیادہ پڑھی گئیں

  • تینوں خانز پر بالی ووڈ کے 600 کروڑ روپے داؤ پر

    By Q Editor
    April 21, 2018
  • صرف ایک سٹرنگ پر دھن

    By admin
    December 1, 2017
  • مقام

    By admin
    December 1, 2017
  • خواہش منزل

    By admin
    December 1, 2017

فیس بک پر فالو کریں ‎

Qool
  • صفحۂ اول
  • رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے